فهرس الكتاب

الصفحة 2466 من 6343

اس لئے فرمایا: {مَّنْ أَعْرَضَ عَنْهُ} جس نے اس سے روگردانی کی اور اس پر ایمان نہ لایا یا اس کے اوامرو نواہی کو حقیر سمجھایا اس نے اس کے معانی کے تعلم کا تمسخر اڑایا تو یہ شخص {فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا} قیامت کے روز اپنے گناہ کا بوجھ اٹھائے گا جس کے سبب سے اس نے قرآن سے روگردانی کی۔ سب سے بڑا گناہ تو کفر اور قرآن کو چھوڑنا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت