کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ} " پھر ان کا لوٹنا" یعنی ان کی منزل اور ٹھکانا {لَإِلَى الْجَحِيمِ } " جہنم کی طرف ہوگا" تاکہ وہ اس کے شدید عذاب اور سخت ترین حرارت کا مزا چکھیں جس سے بڑھ کر کوئی بدبختی نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.