فهرس الكتاب

الصفحة 1077 من 6343

{وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَلْقِ عَصَاكَ } " اور ہم نے موسیٰ علیہ السلام کی طرف وحی کی کہ اپنی لاٹھی ڈال دے۔" پس موسیٰ علیہ السلام نے اپنا عصا زمین پر ڈال دیا { فَإِذَا هِيَ } " وہ فورًا'' یعنی عصا دوڑتا ہوا سانپ بن گیا {تَلْقَفُ مَا يَأْفِكُونَ } اور انہوں نے جھوٹ اور شعبدہ بازی سے جو سانپ بنائے تھے، ان کو نگلتا گیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت