کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَـقَوَّلَہٗ } کیا وہ کہتے ہیں کہ محمد نے خود ہی یہ قرآن گھڑ لیا ہے اور اسے خود اپنی طرف سے کہا ہے { بَل لَّا يُؤْمِنُونَ } ''بلکہ وہ ایمان نہیں لاتے۔'' پس اگر وہ ایمان لائے ہوتے تو وہ اس طرح کی باتیں نہ کہتے جو انہوں نے کہی ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.