فهرس الكتاب

الصفحة 5541 من 6343

{حَتّیٰٓ اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ} یعنی جب وہ عیاں طور پر اس کا مشاہدہ کریں گے انہیں یقین آجائے گا کہ وہ ان پر واقع ہونے والا ہے { فَسَيَعْلَمُونَ } تب انہیں حقیقت معلوم ہوگی کہ {مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا} " مددگار کس کے کمزور ہیں اور شمار کن کا تھوڑا ہے۔ " جب کوئی دوسرا ان کی مدد کرسکے گا نہ وہ خود اپنی مدد کرسکیں گے اور جب انہیں اکیلے اکیلے اٹھایا جائے گا جیسا کہ وہ پہلی مرتبہ پیدا کیے گئے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت