فهرس الكتاب

الصفحة 5613 من 6343

{وَکُنَّا نُکَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِ} " اور ہم یوم جزا کو جھٹلاتے تھے۔ "یہ باطل میں مشغول ہونے کا اثر ہے اور وہ ہے تکذیب حق۔ سب سے بڑے حق میں سے قیامت کا دن ہے جو اعمال کی جزاوسزا، اللہ تعالیٰ کے اقتدار اور تمام مخلوق کے لیے اس کے عدل پر مبنی فیصلے کا محل ہے ۔ ہمارا عمل اسی باطل نہج پر جاری رہا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت