فهرس الكتاب

الصفحة 2357 من 6343

یہ اتنی بڑی بات ہے کہ {تَكَادُ السَّمَاوَاتُ } قریب تھا کہ آسمان اپنی عظمت اور صلابت کے باوصف {يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ } اس قول سے پھٹ جاتے۔ {وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ } اور زمین پھٹ کر ریزہ ریزہ ہوجاتی۔ { وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا } اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر برابر ہوجاتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت