فهرس الكتاب

الصفحة 5874 من 6343

اس وقت مخلوق دو گروہوں میں منقسم ہوجائے گی: خوش بختوں کا گروہ اور بد بختوں کا گروہ۔ رہے خوش بخت لوگ تو ان کے چہرے اس روز { مُّسْفِرَۃٌ} " روشن ہوں گے۔" یعنی ان کے چہروں پر مسرت اور تروتازگی نمایاں ہوگی ، کیونکہ انہیں اپنی نجات اور نعمتوں سے فیض یاب ہونے کے بارے میں معلوم ہوگیا ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت