فهرس الكتاب

الصفحة 4514 من 6343

{فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ} " پس ہم نے اس )قرآن( کو آسان بنایا۔" {بِلِسَانِكَ} " آپ کی زبان میں۔" یعنی ہم نے اسے آپ کی زبان کے ذریعے سے سہل بنایا جو علی الاطلاق فصیح ترین اور جلیل ترین زبان ہے، اس کے الفاظ اور معانی نہایت آسان ہیں۔ {لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ} " شاید کہ وہ نصیحت حاصل کریں۔" کہ وہ ان فوائد پر غور کریں اور جس کام میں ان کا نفع ہے وہ کرلیں اور جس میں ضرر ہے وہ ترک کردیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت