فهرس الكتاب

الصفحة 6313 من 6343

{اِنَّ شَانِئَکَ} آپ سے بغض رکھنے والا، آپ کی مذمت اور تنقیص کرنے والا {ہُوَ الْاَبْتَرُ} یعنی وہ ہر بھلائی سے محروم ہے اس کا عمل منقطع ہے اور اس کا ذکر منقطع ہے۔ رہے رسول مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تو حقیقت میں وہی کامل ہیں ، آپ کمال کے اس بلندترین مرتبے پر پہنچے ہوئے ہیں جہاں تک پہنچنا مخلوق میں سے کسی کے لیے ممکن نہیں ، مثلا: رفعت ذکر، کثر ت الانصار اور کثرت متبعین۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت