فهرس الكتاب

الصفحة 3308 من 6343

جب موسیٰ علیہ السلام وہاں پہنچے تو آواز دئیے گئے کہ { يَا مُوسَىٰ إِنِّي أَنَا اللّٰـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ} " اے موسیٰ! یقینًا میں ہی اللہ ہوں سارے جہانوں کا پروردگار۔" پس اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی الوہیت اور ربوبیت کی خبر دی ہے اور اس سے یہ چیز لازم آتی ہے کہ وہ اپنی عبادت کا حکم دے جیسا کہ دوسری آیت کریمہ میں آتا ہے {فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي} (طٰہٰ: 20 ؍ 14) " میری عبادت کر اور میری یاد کے لئے نماز قائم کر۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت