فهرس الكتاب

الصفحة 6078 من 6343

{اِنَّ اِلَیْنَآ اِیَابَہُمْ} یعنی تمام خلائق کو ہماری ہی طرف لوٹنا اور قیامت کے روز ان سب کو (ہمارے ہی پاس) اکٹھے ہونا ہے۔ {ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَہُمْ} پھر انہوں نے جو کوئی اچھا براعمل کیا ہے، ان سے اس کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت