کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ وَنَزَعَ يَدَهُ} " اور آپ نے اپنا ہاتھ نکالا" اپنے گریبان سے۔ { فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ } " تو وہ اسی وقت دیکھنے والوں کو سفید نظر آنے لگا۔" یعنی یہ بہت زیادہ روشن تھا اور اس میں کسی قسم کا کوئی نقص نہ تھا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.