فهرس الكتاب

الصفحة 6072 من 6343

{وَاِلَی الْجِبَالِ کَیْفَ نُصِبَتْ} " اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے وہ نصب کیے گئے ہیں؟ " یعنی خوبصورت اور نمایاں بنا کر ان کو نصب کیا گیا ہے ۔ جس سے زمین کو استقرار اور ثبات حاصل ہوا جس سے وہ حرکت نہیں کرتی۔ اللہ تعالیٰ نے ان پہاڑوں میں ( انسان کے لیے ) بڑے بڑے فوائد ودیعت کیے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت