فهرس الكتاب

الصفحة 5733 من 6343

{وَلَا یُؤْذَنُ لَہُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ} " اور نہ انہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ معذرت کرسکیں۔" اگر وہ معذرت پیش کریں گے تو ان کی معذرت قبول نہیں کی جائے گی۔ { فَيَوْمَئِذٍ لَّا يَنفَعُ الَّذِينَ ظَلَمُوا مَعْذِرَتُهُمْ وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ } (الروم:30؍57) " پس اس روز ظالموں کو ان کی معذرت کوئی فائدہ دے گی نہ ان سے توبہ ہی طلب کی جائے گی۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت