کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{تِلْکَ اِذًا قِسْمَۃٌ ضِیْزٰی} تب تو یہ بہت ہی ظالمانہ تقسیم ہے اس تقسیم سے بڑھ کر کون ساظلم ہوسکتا ہے جو خالق پر بندہ مخلوق کی فضیلت کو مقتضی ہو، اللہ تعالیٰ ان کی باتوں سے بہت بلند ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.