فهرس الكتاب

الصفحة 1299 من 6343

پھر اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان کی بزدلی کی شدت بیان کرتے ہوئے فرمایا: {لَوْ يَجِدُونَ مَلْجَأً} " اگر وہ کوئی پناہ گاہ پا لیں" تو جس وقت ان پر مصائب نازل ہوں تو یہ اس میں پناہ لے لیں { أَوْ مَغَارَاتٍ} " یا کوئی غاریں" جن میں یہ داخل ہو کر اسے اپنا ٹھکانا بنا لیں {أَوْ مُدَّخَلًا} " یاسر گھسانے کی جگہ" یعنی انہیں ایسی جگہ مل جائے جہاں یہ گھس بیٹھیں اور اس طرح اپنے آپ کو محفوظ کرلیں {لَّوَلَّوْا إِلَيْهِ وَهُمْ يَجْمَحُونَ} " تو الٹے بھاگیں گے اسی طرف رسیاں تڑاتے" یعنی اس کی طرف تیزی سے بھاگیں گے۔ پس یہ ایسے ملکہ سے محروم ہیں جس کے ذریعے سے وہ ثابت قدمی پر قادر ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت