فهرس الكتاب

الصفحة 1700 من 6343

{وَلَمَّا فَصَلَتِ الْعِيرُ} " اور جب یہ قافلہ جدا ہوا" یعنی مصر سے فلسطین کی طرف روانہ ہوا تو یعقوب علیہ السلام نے قمیص کی خوشبو سونگھ لی اور کہنے لگے: {إِنِّي لَأَجِدُ رِيحَ يُوسُفَ ۖ لَوْلَا أَن تُفَنِّدُونِ} " میں یوسف علیہ السلام کی خوشبو پاتا ہوں، اگر تم میرا تمسخر نہ اڑاؤ" اور یہ نہ سمجھو کہ بات مجھ سے غیر شعوری طور پر صادر ہوئی ہے، کیونکہ یعقوب علیہ السلام نے اس حال میں ان کی طرف سے تعجب کا مظاہرہ ہی دیکھا جو اس قول کا موجب بنا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت