فهرس الكتاب

الصفحة 2504 من 6343

اس لئے فرمایا {مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ} " نہیں آتی ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے کوئی نئی نصیحت۔" جو انہیں ایسی باتوں کی یاد دہانی کراتی اور ان کی ان کو ترغیب دیتی ہے جو انہیں فائدہ دیتی ہے اور ان باتوں کی بھی، جو ان کے لئے نقصان دہ ہیں اور ان سے ان کو ڈراتی ہے۔ {إِلَّا اسْتَمَعُوهُ } مگر وہ اسے اس طرح سنتے ہیں جس سے ان پر حجت قائم ہوتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت