کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{قُلْ} یعنی آپ اللہ کی پناہ مانگنے کے لیے کہیے: {اَعُوْذُ} میں پناہ ڈھونڈ تا ہوں اور اپنا بچاؤ تلاش کرتا ہوں۔ { بِرَبِّ الْفَلَقِ} "رب فلق کے ذریعے سے۔" یعنی جو دانے اور گھٹلی کو پھاڑتا ہے اور صبح کو نمودار کرتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.