فهرس الكتاب

الصفحة 4080 من 6343

{ اسْتَكْبَرَ} اس نے نہایت غرور سے اپنے رب کا حکم ٹھکرا دیا اور حضرت آدم علیہ السلام کے سامنے تکبر کا اظہار کیا { وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ } " اور وہ کافروں میں سے تھا۔'' اللہ تعالیٰ کے علم میں ابلیس کافر تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت