فهرس الكتاب

الصفحة 4946 من 6343

{یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰی وُجُوْہِہِمْ } ''جس دن انہیں چہروں کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا۔'' چہرہ جو تمام اعضا میں سب سے زیادہ شرف کا حامل ہے۔ اس کا درد دیگر تمام اعضا سے بڑھ کر ہے پس انہیں اس عذاب کے ذریعے سے ذلیل و رسوا کیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا: {ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ} ''تم جہنم کے عذاب کی تکلیف چکھو۔'' یعنی آگ، اس کے غم، اس کے غیظ وغضب اور اس کے شعلوں (کے عذاب) کو چکھو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت