فهرس الكتاب

الصفحة 6158 من 6343

{فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلْعُسْرٰی} " تو ہم اس کے لیے (گناہ کے) مشکل کام آسان کردیتے ہیں۔" یعنی حالت عسرت اور خصائل مذمومہ کے لیے ،اس سبب سے کہ برائی جہاں کہیں بھی ہوگی، اسکےلیے آسان کر دی جائے گی اور نافرمانی کے افعال اس کے لیے مقدر کردیے جائیں گے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے عافیت کا سوال کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت