فهرس الكتاب

الصفحة 6335 من 6343

{وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ} اس کے اسما میں نہ اس کی صفات میں اور نہ اس کے افعال میں کوئی اس کا ہم سر ہے ۔اس کی ذات بابرکت اور بہت بلند ہے ۔ یہ سورۃ کریمہ توحید اسما وصفات پر مشتمل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت