فهرس الكتاب

الصفحة 5466 من 6343

ان کے وصف میں فرمایا: { الَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ دَائِمُونَ } ۔ یعنی نماز پر، اس کی تمام شرائط اور اس کی تکمیل کرنے والے دیگر امور کے ساتھ اس کے اوقات میں ہمیشگی کرتے ہیں ۔ وہ اس شخص کی مانند نہیں ہیں جو نماز نہیں پڑھتا یا جو بے وقت پڑھتا ہےیا وہ نماز پڑھتا ہے مگر ناقص طریقے سے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت