فهرس الكتاب

الصفحة 1504 من 6343

{ لَا جَرَمَ } " بلا شبہ" یعنی یہ بات حق اور سچ ہے کہ {أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْأَخْسَرُونَ } " وہ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔" اللہ تعالیٰ نے خسارے کو ان پر منحصر کردیا ہے، بلکہ ان کے لئے شدید ترین خسارہ مقرر کیا، کیونکہ ان کی حسرت اور محرومی نہایت شدید ہوگی۔ مشقت اور عذاب ان پر مستزاد ہوگا۔ ہم ان کے حال سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت