کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ ہلاکت ہے جو جھٹلانے والے مجرموں کے لیے تیاری کی گئی ہے، ان سے قیامت کے دن کہا جائے گا: {اِنْــطَلِقُوْٓا اِلٰی مَا کُنْتُمْ بِہٖ تُکَذِّبُوْنَ} " جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے اس کی طرف چلو۔" پھر اپنے اس ارشاد کے ذریعے سے اس کی تفسیر فرمائی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.