فهرس الكتاب

الصفحة 1727 من 6343

{عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ } " وہ نہاں اور آشکار کا جاننے والا اور بڑا ہے" یعنی وہ عالم غیب اور عالم ظاہر کا علم رکھتا ہے وہ اپنی ذات اور اپنے اسماء و صفات میں بڑا ہے۔ { الْمُتَعَالِ } " عالی رتبہ ہے۔" یعنی وہ اپنی ذات، قدرت اور غلبہ کے اعتبار سے تمام مخلوق پر بلند ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت