فهرس الكتاب

الصفحة 2992 من 6343

{ قَالُوا أَرْجِهْ وَأَخَاهُ } " انہوں نے کہا، اس کے اور اس کے بھائی کے بارے میں کچھ توقف کیجئے۔" یعنی ان دونوں کو روک لو { وَابْعَثْ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ } اور لوگوں کو اکٹھا کرنے کے لئے شہروں میں ہر کارے دوڑا دو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت