فهرس الكتاب

الصفحة 3921 من 6343

{فَأَرَادُوا بِهِ كَيْدًا} انہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بدترین طریقے سے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا {فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَسْفَلِينَ } " تو ہم نے انھی کو نیچا دکھا دیا۔" اللہ تعالیٰ نے ان کی سازش کو ناکام بنا دیا اور آگ کو حضرت ابراہیم کے لئے سلامتی کے ساتھ ٹھنڈا کردیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت