کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
' {وَاَصْحٰبُ الْمَشْـَٔــمَۃِ } ''اور بائیں (ہاتھ ) والے ''یعنی بائیں جانب کا گروہ { مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْــَٔــمَۃِ} ''کیا (حقیر ) ہیں بائیں (ہاتھ ) والے؟'' یہ آیت کریمہ اس گروہ کے احوال کی ہولناکیوں کو ظاہر کرتی ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.