کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ قُلْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم } یعنی ہوسکتا ہے وہ وقت مقرر قریب آگیا ہو اور ہوسکتا ہے وہ تم پر واقع ہونے کے قریب ہو۔ { بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ} یعنی وہ عذاب جس کے لئے تم جلدی مچاتے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.