کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{يُصَدِّقُنِي} " جو میری تصدیق کرے" کیونکہ ایک دوسرے کی موافقت کرتی ہوئی خبروں کے ساتھ تصدیق، حق کو طاقتور بنادیتی ہے۔ {إِنِّي أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ} " مجھے خوف ہے کہ وہ لوگ میری تکذیب کریں گے۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.