فهرس الكتاب

الصفحة 2971 من 6343

{ فَاذْهَبَا بِآيَاتِنَا } " پس تم دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ جاؤ" جو تمہاری صداقت اور جو کچھ تم لے کر آئے ہو اس کی صحت پر دلالت کرتی ہیں۔ { إِنَّا مَعَكُم مُّسْتَمِعُونَ } " ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں۔" میں تم دونوں کی حفاظت کروں گا اور تم پر نظر رکھوں گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت