فهرس الكتاب

الصفحة 6066 من 6343

{فِیْہَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَۃٌ} اَلسُّرُرُ: سَرِیْرٌ کی جمع ہے اور بیٹھنے کی ان جگہوں کو کہتے ہیں جو بذات خود بلند ہوں اور ان کو ملائم اور نرم بچھونوں کے ذریعے سے بلند کیا گیا ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت