کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا} ثمود نے اپنی سرکشی ،حق کے مقابلے میں تکبر اور اللہ کے رسولوں کی نافرمانی کرکے تکذیب کی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.