فهرس الكتاب

الصفحة 4831 من 6343

{یَوْمَ لَا یُغْنِیْ عَنْہُمْ کَیْدُہُمْ شَیْــــًٔا} ''جس دن ان کی چالیں کم یا زیادہ کچھ کام نہ آئیں گی۔'' اگرچہ دنیا کے اندر انہوں نے سازشیں کیں اور ان کے ذریعے سے قلیل سے زمانے تک زندگی گزاری، قیامت کے دن ان کی سازشوں کا تارو پود بکھر جائے گا ان کی دوڑ دھوپ رائیگاں جائے گی اور وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچ نہ سکیں گے { وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ } ''اور نہ ان کی مدد ہی کی جائے گی۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت