فهرس الكتاب

الصفحة 5884 من 6343

اس معنی کے مطابق ہر نفیس مال {وَاِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ} " اور جب وحشی جانور اکٹھے کیے جائیں گے۔" یعنی قیامت کے روز جمع کیے جائیں گے تاکہ اللہ تعالیٰ ان میں سے ایک کو دوسرے سے قصاص لے کر دے اور بندے اس کے کمال عدل کا مشاہدہ کریں حتیٰ کہ وہ بے سینگ بکری کو سینگ والی بکری سے قصاص دلائے گا ، پھر اس سے کہا جائے گا کہ مٹی ہوجا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت