فهرس الكتاب

الصفحة 3018 من 6343

{ قَالَ } موسیٰ علیہ السلام نے ان کو ثابت قدم رہنے کی تلقین اور اپنے رب کے سچے وعدے سے آگاہ کرتے ہوئے فرمایا: { كَلَّا} " ہرگز ایسا نہیں ہوگا" جیسا کہ تم کہہ رہے ہو کہ تم پکڑ لئے جاؤ گے۔ { إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ } " بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ میری راہنمائی کرے گا۔" یعنی وہ میری اور تمہاری نجات کی راہ دکھائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت