فهرس الكتاب

الصفحة 1898 من 6343

{فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ} " سو پکڑ لیا ان کو چنگھاڑنے، صبح ہونے کے وقت" پس ان کے سینوں میں ان کے دل پارہ پارہ ہو کر رہ گئے اور وہ اپنے گھر میں ہلاک ہو کر اوندھے منہ پڑے رہ گئے اور اس کے ساتھ ساتھ دائمی رسوائی اور لعنت نے ان کا پیچھا کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت