فهرس الكتاب

الصفحة 3928 من 6343

{ إِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ} " بلاشبہ ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں" جو ہماری عبادت میں احسان کے مرتبے پر فائز ہیں اور اپنی خواہشات پر ہماری رضا کو مقدم رکھتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت