فهرس الكتاب

الصفحة 5761 من 6343

چنانچہ فرمایا: {وَّجَعَلْنَا سِرَاجًا وَّہَّاجًا} " اور ہم نے روشن چراغ بنایا۔" چراغ کا ذکر کرکے سورج کی روشنی کی نعمت کی طرف اشارہ کیا ہے جو مخلوق کی ضرورت بن گئی ہے۔ وھاج یعنی اس کی حرارت کا ذکر کرکے اس کے اندر پھلوں کو پکانے کی قوت اور دیگر منافع کی طرف اشارہ کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت