فهرس الكتاب

الصفحة 1904 من 6343

{وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ} " اور کہہ دیجیے، میں تو کھول کر ڈرانے والا ہوں" یعنی لوگوں کو ڈرانے، رسالت کی ادائیگی، قریب اور بعید، دوست اور دشمن کو تبلیغ کی ذمہ داری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عائد ہے اسے پورا کیجیے۔ جب آپ نے یہ ذمہ داری ادا کردی تو ان کا حساب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہے نہ آپ کا حساب ان کے ذمہ ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت