فهرس الكتاب

الصفحة 4773 من 6343

{وَمِنْ کُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ} یعنی حیوانات کی ہر نوع میں نر اور مادہ دو اصناف پیدا کیں۔ {لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ} شاید کہ تم ان نعمتوں کی بدولت جو اللہ تعالیٰ نے ہر مخلوق کے جوڑے بنا کر تم پر کیں غوروفکر کرو اور اس کی حکمت یہ ہے کہ اس نے جوڑوں کی تخلیق کو تمام حیوانات کی انواع کی بقا کا سبب بنایا تاکہ تم ان کی افزائش ان کی خدمت اور ان کی تربیت کا انتظام کرو جس سے مختلف منافع حاصل ہوتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت