فهرس الكتاب

الصفحة 5926 من 6343

{وَمَآ اَدْرٰیکَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِ ثُمَّ مَآ اَدْرٰیکَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِ} " اور تجھے کس چیز نے خبر دی کہ بدلے کا دن کیا ہے؟ پھر (میں کہتا ہوں کہ) تجھے کس چیز نے خبر دی کہ بدلے کا دن کیا ہے؟ " ان آیات کریمہ میں اس سخت دن کا ہول دلایا گیا ہے جو ذہنوں کو حیرت زندہ کردے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت