فهرس الكتاب

الصفحة 5905 من 6343

{فَاَیْنَ تَذْہَبُوْنَ} " پھر تم کدھر جارہے ہو؟ " یعنی تمہارے دل میں یہ بات کیسے آئی اور تمہاری عقل کہاں چلی گئی کہ تم نے حق کو جو صداقت کے بلندترین درجے پر ہے، بمنزلہ جھوٹ قرار دے دیا جو سب سے گھٹیا، سب سے رذیل اور سب سے اسفل باطل ہے ، کیا یہ حقائق کو بدلنے کے سوا کچھ اور ہے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت