فهرس الكتاب

الصفحة 2359 من 6343

جب کہ حال یہ ہے {وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَـٰنِ } رحمان کے یہ لائق نہیں ہے اور نہ یہ ہو ہی سکتا ہے {أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا } " کہ وہ اولاد بنائے۔" اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا اپنے لئے بیٹا بنانا اس میں نقص اور احتیاج پر دلالت کرتا ہے جب کہ وہ بے نیاز اور حمید ہے، نیز بیٹا اپنے باپ کی جنس سے ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا کوئی شبیہ ہے نہ مثیل اور نہ اس کی نظیر ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت