فهرس الكتاب

الصفحة 4016 من 6343

{أَمْ لَهُم مُّلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا } ''یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان پر ان کی حکومت ہے" کہ جو چاہیں اسے پورا کرنے کی قدرت رکھتے ہیں: {فَلْيَرْتَقُوا فِي الْأَسْبَابِ} " تب وہ ان راستوں پر چڑھ دیکھیں" جو انہیں آسمان تک لے جائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والی رحمت سے محروم کردیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت