فهرس الكتاب

الصفحة 4018 من 6343

اللہ تبارک و تعالیٰ ان مشرکین کو ڈراتا ہے کہ کہیں ان کے ساتھ بھی وہی سلوک نہ کیا جائے جو ان سے پہلے گزری ہوئی قوموں کے ساتھ کیا گیا جو ان سے زیادہ قوت والی اور باطل پر ان سے زیادہ کمر بستہ تھیں: {قَوْمُ نُوحٍ وَعَادٌ} " قوم نوح اور عاد" جو کہ حضرت ہود علیہ السلام کی قوم تھی: { وَفِرْعَوْنُ ذُو الْأَوْتَادِ} " اور میخوں والا فرعون" یعنی جو عظیم فوج اور ہولناک قوت کا مالک تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت