فهرس الكتاب

الصفحة 4871 من 6343

{اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ} کیا اس مدعی کو وہ خبریں نہیں پہنچیں {بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰی۔ وَاِبْرٰہِیْمَ الَّذِیْ وَفّیٰٓ} ''جو موسیٰ اور وفادار ابراہیم (علیہما السلام) کے صحیفوں میں ہیں؟'' یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام ان تمام آزمائشوں میں پورے اترے جن میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو آزمایا اور جن احکام شریعت اور دین کے جن اصول وفروع کا آپ کو حکم دیا، آپ نے اس کی تعمیل کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت